سید شایان نے رئیل اسٹیٹ کے بارے میں انتہائی باریک بینی سے معلومات فراہم کر کے واقعی قابلِ تعریف کام کیا ہے۔ وہ ہر چھوٹی سے چھوٹی تفصیل جانتے بھی ہیں اور اسے عام فہم انداز میں شیئر بھی کرتے ہیں۔ آپ کی محنت، علم اور مستقل مزاجی قابلِ تحسین ہے۔ اسی طرح لوگوں کی رہنمائی کرتے رہیں
Informative